پاکستان میں انتخابی عملے کی حفاظت پر مامور 3 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دشت کے مقام پر گھات لگائےوہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے انتخابی عملے کی حفاظت پر مامور ٹیم کے 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دشت کے مقام پر گھات لگائےوہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے انتخابی عملے کی حفاظت پر مامور ٹیم کے 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
امام مہربانیوں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " سلام " ویڈیو کلیپ پیش کیا گيا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے93ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے منفور حکام کی کھوکھلی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں ۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے " جان رضا جان " ویڈیو کلیپ دو زبانوں اردو اور فارسی میں پیش کیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کی توانائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تیل کے بارے میں امریکی دھمکیوں کا با آسانی جواب دے سکتا ہے۔
تہران میں مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی یاد میںم جلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
شام کے صوبہ سویدا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کی موجودگی میں حرم رضوی کا پرچم بدلنے کی سنتی تقریب منعقد ہوئی۔
پارک شہر میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کی موجودگي میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔
جاپان میں مسلمانوں کے لئے متحرک اور سیار مسجد تعمیر کی گئی ہے۔
صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے گذشتہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اس ملاقات میں رہبر معظم نے قومی فٹبال ٹیم کی تعریف اور تمجید کی۔
پاکستان میں 2018 کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا 10 گھنٹے طویل وقت 6 بجے اختتام پذیر ہوگیا ہے اور اب انتخابی عمل کے اگلے مرحلے کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
"عرش مطلا "ویڈیو کلیپ کے ذریعہ آپ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کرسکتے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی ایک اور جنگی کشتی کو میزائل حملے میں تباہ کردیا ہے۔
قطر کے سابق وزير اعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن عرب ممالک کو ایران کے ساتھ دشمنی سے پرہیز کرنا چاہیے۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے انجمن ریحانۃ الحسین میں محفل منعقد ہوئی۔
اس ویڈیو میں حرم رضوی کے خوبصورت اور شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
ایران کے شہر تبریز میں خورشید کےزیر سایہ قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکرپہنچ گيا جہاں عوام نے پرچم کی زيارت کا شرف حاصل کیا۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائرین کی ٹرین کے ذریعہ مشہد مقدس روانگی کی تقریب منعقد ہوئی۔
نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
ترکی کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی دباؤ کو قبول نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر بات ماننا لازمی نہیں ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم رضوی کو گلباراں کیا گيا۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ صوابی میں پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کا کارکن ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔