برطانیہ میں یہودیوں پر تنقید پر مسلم خاتون پولیس افسر معطل
برطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹس پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرکے مسلم خاتون پولیس افسر کو معطل کردیا گیا۔
برطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹس پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرکے مسلم خاتون پولیس افسر کو معطل کردیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صرف اپنے کرپشن کیسز بند کرنے کے لیے آئی ہے، نواز شریف اور آصف علی زرداری کی پوری کوشش ہے کہ ایسا آرمی چیف آئے جو ان کے حق میں بہتر ہو۔
ایران کی ایمرجنسی آرگنائزیشن کے سربراہ نے اربعین کے لئے اپنے ادارے کے اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور زاہدان کے امام جمعہ نے کہا کہ تمام مسلم اقوام اور ایرانی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں جبکہ پاکستانی زائرین کے لئے باڈر پر گزشتہ سالوں سے بڑھ کر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ ایران میں اس قدر استقبال ہوگا، ہمیں یہاں پہنچنے کے بعد ایسا لگا کہ ہم اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
حمید رضا محمدی نے مہر کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک اربعین پورٹل پر 23 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد نے زیارت کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔
یورپی ممالک میں توانائی کے بحران، بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے اور ان ممالک کی جانب سے یوکرین میں جنگ جاری رہنے کی مسلسل حمایت کی وجہ سے جمہوریہ چیک میں دسیوں ہزار افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زائرین کا کہنا تھا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود جب ہم ایران پہنچ گئے تو ایسا لگا کہ ہم جنت میں پہنچ گئے۔
دنیا کا سب سے بڑا عالمی دسترخوان حضرت رقیہ (سکینہ) یزد کے حسینیہ چقماق میں منعقد ہوا جس میں۵ سے ١۰ سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر نیویارک میں ایران کے نئے سفیر اور مستقل مندوب نے نیویارک روانگی سے قبل وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔
عراق کے صوبہ دیالہ کے قبائلی رہنماووں نے اس بات پر زور دیا کہ حشد شعبی عراق کے استحکام اور سلامتی کی بنیاد ہے جبکہ بعض بیرونی قوتوں کی ایما پر اسے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مشترقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کروں گا۔