ریمدان باڈر پر پاکستانی زائرین کاہجوم، علماء،رضاکار اور ایرانی پولیس کی جانب سےپرتباک استقبال+ویڈیو
اربعین پر جانے والے پاکستانی زائرین اس وقت ایران کے دو باڈرز "میرجاوا اور ریمدان" سے ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔ باڈر پر ایرانی اہلکاروں، طبی رضاکاروں اور عوامی خدمت گاروں کے ساتھ ساتھ زائرین کی سہولت اور رہنمائی کے لئے اردو زبان رہنما مبلغین اور علمائے کرام بھی موجود ہیں