عراق میں ایرانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، دھماکے سے ١١ افراد شہید اور متعدد زخمی+ویڈیو
عراقی صوبہ بابل کے شہر شوملی میں ایرانی زائرین کی بس حادثے کے دوران گیس کیپسول لے کر جانے والی ایک وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا اور کچھ زائرین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔