آج ہر زمانے سے بڑھ کر امام خمینی(رح)کی شخصیت کو پہنچاننے اور متعارف کروانے کی ضروت ہے،آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ آج ہر زمانے سے بڑھ کر انقلاب اور امام خمینی(رہ) کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضرورت ہے اور معاشرے اور نوجوانوں کا تحفظ اسی طرح ہوسکتا ہے۔