ایرانی سائنسدانوں نے دل کا دورہ تشخیص کرنے والا جدید طبی آلہ تیار کرلیا
ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ یہ جدید طبی آلہ دل کے دورے کی فوری تشخیص ممکن بناکر نہ صرف مہنگی درآمدات کا متبادل ثابت ہوا ہے بلکہ ملک کی طبی خودکفالت کی جانب ایک انقلابی قدم بھی ہے۔