حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی، رہنما حماس
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
صہیونی انتہاپسند رہنما بن گویر نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کو طاقت کے بل بوتے پر رہا کرنا چاہئے۔
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان معاہدے پر کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اسلام کی فتح و سربلندی اور صہیونیوں کے لیے مایہ ننگ ہے۔
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی ایک گاڑی کے راستے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی زخمی ہوگئے۔
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پہلے دن 3 صہیونی خواتین یرغمالیوں کے بدلے میں صہیونی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
حماس کے اعلی رہنما نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت پر ایران اور مقاومتی محاذ کی قدردانی کی ہے۔
حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔
حماس کے عسکری ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے ابتدائی مرحلے میں کہا کہ طوفان الاقصی نے اسرائیلی حکومت کے تابوت پر آخری کیل ٹھونک دی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج رات تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دو شہید ججوں حجج الاسلام، شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد صیہونی حکومت کی شکست اور ناکامی کو کئی واضح وجوہات اور دلائل کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے۔