امریکی ایئرلائنز مفلوج، 1230 پروازیں تاخیر کا شکار
![امریکی ایئرلائنز مفلوج، 1230 پروازیں تاخیر کا شکار](https://media.mehrnews.com/d/2023/01/11/4/4390580.jpg)
امریکی میڈیا نے ملک کی تمام پروازوں کے تاخیر اور سینکڑوں پروازوں کی منسوخی کی خبر دی ہے، حکام نے اس کی وجہ کو "تکنیکی خرابی" قرار دیا ہے۔