بین الاقوامی امور کے ماہر فواد ایزدی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ عملی طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے، اگرچہ اس نے رسمی اعلان نہیں کیا۔ آج ایرانی خواتین اور بچے امریکی ہتھیاروں سے شہید ہو رہے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل میں فرق کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔