ایران میں شدید گرمی کی لہر، تہران میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث بدھ 23 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔