غرب اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا صہیونی منصوبہ، حزب اللہ کی شدید مذمت
لبنانی تنظیم نے اسرائیلی پارلیمان میں غرب اردن کے الحاقی منصوبے کی منظوری کو تمام اقوام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔