جنگی جرائم کے شواہد کی بنیاد پر اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگوں میں صہیونی حکومت کے جرائم کے شواہد جمع کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی۔