شام کو تکفیریوں سے نجات دلانے کے لیے شام سالویشن فرنٹ کی تشکیل
شام کو بحران سے نجات دلانے، انسانی وقار کی بحالی اور جمہوریت کے قیام کے لیے دو سو ممتاز شخصیات نے نیا اتحاد قائم کرلیا۔