امت کی وحدت اور فلسطین کا دفاع آج کا اہم فریضہ ہے، سیکریٹری جنرل مجمع تقریب مذاهب اسلامی
مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شہریاری نے امت مسلمہ کے اتحاد اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا۔