کیلیفورنیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تلاش جاری
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔