اسلامی ممالک کواختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
![اسلامی ممالک کواختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے](https://media.mehrnews.com/d/2017/08/30/3/2560339.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔