ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
![ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/14/3/2688447.jpg)
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔