کشمیر میں ہندوستانی فوج کے کیمپ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک
![کشمیر میں ہندوستانی فوج کے کیمپ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/06/03/3/2477370.jpg)
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔