کشمیر کے ضلع پونچھ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالا کوٹ علاقہ میں ایک جھڑپ کے دوران دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔