ٹرمپ کے دورہ صدارت میں امریکہ سے کسی کا معاہدہ ممکن نہیں ہو گا
![ٹرمپ کے دورہ صدارت میں امریکہ سے کسی کا معاہدہ ممکن نہیں ہو گا](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/20/3/2694403.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے عالمی معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔