ایرانی وزیر دفاع کا روس کا دورہ
![ایرانی وزیر دفاع کا روس کا دورہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/03/3/2751483.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے روس کے دورے کے دوران روس کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔