ایران اور روس کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام پردوبارہ حملہ دنیا میں بد نظمی کا باعث بنےگا
![ایران اور روس کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام پردوبارہ حملہ دنیا میں بد نظمی کا باعث بنےگا](https://media.mehrnews.com/d/2017/05/27/3/2472471.jpg)
کریملن ذرائع کے مطابق روس کے صدر ولادیمر پوتین اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے شام پر دوبارہ حملے کی صورت میں عالمی سطح پر بدنظمی اور بد امنی پھیل جائے گي۔