لیبیا کے ہوائی اڈے پر وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 14 سول جہاز تباہ
![لیبیا کے ہوائی اڈے پر وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 14 سول جہاز تباہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/22/3/2765076.jpg)
سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد گروہوں کی طرف سے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لیبیا کے شہر طرابلس کے ہوائی اڈے پر وہابی دہشت گردوں نے گولہ باری کرکے 2 ارب ڈالر مالیت کے 14 سول ہوائی جہاز تباہ کردیئے ہیں۔