مہدویت کے سلسلے میں چودھواں بین الاقوامی سمینار
![مہدویت کے سلسلے میں چودھواں بین الاقوامی سمینار](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/28/3/2770059.jpg)
قم میں مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ کی موجودگی میں مہدویت کے بارے میں چودھواں سمینار منعقد ہوا جس میں علماء اسلام ، اسلامی ماہرین اور دناشوروں نے شرکت کی۔