سعودی عرب، اسرائيل اور بحرین نےمشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کے اقدام کا خیر مقدم اور شکریہ ادا کیا ہے۔