ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو علامتی طور پر آگ لگا دی
![ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو علامتی طور پر آگ لگا دی](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/23/3/2696516.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کے رد عمل میں امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کو علامتی طور پر نذر آتش کردیا۔