کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے
![کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/11/3/2780100.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے۔