فلم/ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں کچھ نہیں کرسکتا
![فلم/ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں کچھ نہیں کرسکتا](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/18/3/2785750.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: بیت المقدس اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دشمن کے قبضہ سے آزاد ہوجائےگا۔ امریکہ فلسطین کے مسئل میں کوئی غلطی نہیں کرسکتا ، امریکہ اور اس کے اتحادی، حقیقت اور الہی سنت کو بدل نہیں سکتے ۔