امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی/ بےبنیاد اور تکراری الزامات
![امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی/ بےبنیاد اور تکراری الزامات](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/21/3/2788524.jpg)
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ، بے بنیاد اور تکراری الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرےگا۔ امریکہ ایرانی نظام کے بجائے ایرانی حکام کی رفتار کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش کرےگا۔