امریکہ کی حمایت سے سعودیہ اور امارات نے یمن پر حملہ کیا
![امریکہ کی حمایت سے سعودیہ اور امارات نے یمن پر حملہ کیا](https://media.mehrnews.com/d/2017/02/01/3/2361665.jpg)
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات میں یمن پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں تھی انھوں نے امریکہ کی حمایت سے یمن پر حملہ کیا۔