یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جنگي کشتی کو تباہ کردیا
![یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جنگي کشتی کو تباہ کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2018/06/13/3/2804133.jpg)
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔