مصر میں 241 وہابی دہشت گردوں کا نام دہشت گردی کی لسٹ میں شامل
![مصر میں 241 وہابی دہشت گردوں کا نام دہشت گردی کی لسٹ میں شامل](https://media.mehrnews.com/d/2017/06/13/3/2485645.jpg)
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔