پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی
![پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/28/3/2700725.jpg)
زمبابوے میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی ہے۔
زمبابوے میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی ہے۔