افغان صدر کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
![افغان صدر کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت](https://media.mehrnews.com/d/2018/07/17/3/2835202.jpg)
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور ان پر افسوس کا اظہار کیا۔