کرپشن کے خلاف قانونی اقدامات پر تاکید/ امامزادے معنوی خزانہ
![کرپشن کے خلاف قانونی اقدامات پر تاکید/ امامزادے معنوی خزانہ](https://media.mehrnews.com/d/2017/09/09/3/2568386.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کرپشن کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف قانونی، ٹھوس اور صریح اقدامات انجام دینے چاہیے اور اس سلسلے میں کسی کو معاف نہیں کرنا چآہیے۔۔