امریکہ کاعراق اور شام میں بمباری میں 1059 شہریوں کا ہلاک کرنے کا اعتراف
![امریکہ کاعراق اور شام میں بمباری میں 1059 شہریوں کا ہلاک کرنے کا اعتراف](https://media.mehrnews.com/d/2017/06/22/3/2494070.jpg)
عراق اور شام میں امریکی اتحادی فورسز نے گذشتہ چار سال کے دوران فضائی بمباری میں ایک ہزار 59 شہریوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
عراق اور شام میں امریکی اتحادی فورسز نے گذشتہ چار سال کے دوران فضائی بمباری میں ایک ہزار 59 شہریوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا ہے۔