لاہور میں گذشتہ 7 ماہ میں 51ہزار 815جرائم رپورٹ ہوئے
![لاہور میں گذشتہ 7 ماہ میں 51ہزار 815جرائم رپورٹ ہوئے](https://media.mehrnews.com/d/2018/08/03/3/2851439.jpg)
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں رواں سال کے پہلے 7ماہ میں 51ہزار 815جرائم رپورٹ ہوئےہیں ان واقعات میں 3500 گاڑیاں چھین لی گئیں۔