کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک
![کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/04/3/2751909.jpg)
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لارو میں مسلح علیحدگي پسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لارو میں مسلح علیحدگي پسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔