پاکستانی وزیراعظم کی ہندوستانی ریاست کیرالہ کے متاثرین کو امداد کی پیشکش
![پاکستانی وزیراعظم کی ہندوستانی ریاست کیرالہ کے متاثرین کو امداد کی پیشکش](https://media.mehrnews.com/d/2018/07/26/3/2844582.jpg)
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستانی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں متاثرین کے لیےمدد کی پیشکش کردی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستانی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں متاثرین کے لیےمدد کی پیشکش کردی ہے۔