شرجیل میمن کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا
![شرجیل میمن کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا](https://media.mehrnews.com/d/2018/09/01/3/2882982.jpg)
پاکستانی چیف جسٹس نے کراچی میں نجی اسپتال کا دورہ کرنے اور شرجیل میمن کے کمرے سے شراب اور منشیات برآمد ہونے کے بعد اسے جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا جبکہ شرجیل میمن کے کمرے کو سربمہر کردیا گیا ہے۔