روس میں مسافر طیارہ حادثہ کا شکار / 18 مسافر زخمی
روس میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 مسافر زخمی ہو گئےہیں۔