کشمیر میں حریت رہنمائوں کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط
![کشمیر میں حریت رہنمائوں کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/11/3/2780147.jpg)
ہندوستان حریت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کو خط لکھ دیا۔