شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے، پوتن
![شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے، پوتن](https://media.mehrnews.com/d/2018/10/03/3/2916951.jpg)
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے جبکہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔