ایران پاکستان سرحد سے ایرانی مقامی بسیجی اور سرحدی محافظوں کا اغوا
![ایران پاکستان سرحد سے ایرانی مقامی بسیجی اور سرحدی محافظوں کا اغوا](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/16/3/2109455.jpg)
ایران کے جنوب مشرقی علاقے سے 14 ایرانی مقامی بسیجی اور سرحدی محافظوں کو منگل کی صبح ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کرلیاہے۔
ایران کے جنوب مشرقی علاقے سے 14 ایرانی مقامی بسیجی اور سرحدی محافظوں کو منگل کی صبح ایک دہشتگرد گروہ نے اغوا کرلیاہے۔