امریکی پابندیاں عالمی عدالت کے دو فیصلوں کے سراسر خلاف
![امریکی پابندیاں عالمی عدالت کے دو فیصلوں کے سراسر خلاف](https://media.mehrnews.com/d/2018/08/20/3/2868783.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکہ کی جدید پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی عدالت کےدو فیصلوں کے سراسر خلاف ہیں۔