فلم/ چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان جھگڑے سے 15 افراد ہلاک
![فلم/ چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان جھگڑے سے 15 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2018/11/03/3/2944917.jpg)
چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔
چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔