پاکستان میں سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ روپے برآمد
پاکستان میں قومی احتساب بیورو( نیب) نے لاہور میں گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ مارکر چھپائے گئے 33 کروڑ روپے برآمد کرلئے ہیں۔