ترکی میں اسلحہ ڈپو میں دھماکہ سے 7 فوجی اہلکار ہلاک
ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں قائم فوجی بیس میں اسلحہ ڈپو کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔