مسلمان حکمراں یقین رکھیں کہ فتح اور کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کے قدم چومے گی
![مسلمان حکمراں یقین رکھیں کہ فتح اور کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کے قدم چومے گی](https://media.mehrnews.com/d/2018/11/25/3/2965539.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلم حکمرانوں کو اطمینان رکھنا چاہیے کہ فتح و کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کو نصیب ہوگی۔