امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کو سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل کرنے کی تاکید
![امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کو سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل کرنے کی تاکید](https://media.mehrnews.com/d/2018/09/27/3/2910667.jpg)
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان کو دستور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل کرنا چاہیے۔
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان کو دستور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل کرنا چاہیے۔